شیخوپورہ PP 139 میں ضمنی الیکشن 5 دسمبر 2024 کو ہوگا



شیخوپورہ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی): حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن 5 دسمبر 2024 کو ہوگا۔ یہ سیٹ رانا افضال حسین کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔ الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 21 اکتوبر سے 24 اکتوبر 2024 تک جمع کرا سکتے ہیں۔

جدید تر اس سے پرانی