اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب ہاؤس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلاول بھٹو نے کہا کہ میثاق جمہوریت پر مکمل عمل درآمد کے لیے اتفاق رائے کا ماحول پیدا کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے جمہوریت کی مضبوطی اور ملکی سیاسی استحکام پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر جمہوری عمل کو آگے بڑھانے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی مسائل اور جمہوری اداروں کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا۔
- E Media
- _TV Channels
- Education Hub
- _Admissions & Scholarships
- _Engineering Universities & Colleges
- _Medical & Nursing Universities, Colleges
- _International Scholarships
- _Academic & University Education TV Directory
- MCQs & TIPS
- _Entry Test MCQs
- _Classes 9th–12th Subjects MCQs
- _MS Excel Tips
- Careers
- _ONLINE JOB PORTAL
- _GOVERNMENT JOBS ONLINE PORTAL
- _POLICE VERIFICATION FOR JOBS
