رمیز راجہ نے ایسا کیا کہا

 رمیز راجہ نے کہا، "ادھر ادھر دیکھیں، کیا اس وقت کوئی ہے جو بابر اعظم کی جگہ لے سکے؟ جواب شاید نہیں ہوگا۔"

کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ بابر اعظم کو ڈراپ نہیں کیا جا سکتا؟ کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ کامران غلام کو اپنا بیگ پیک کر کے کرکٹ چھوڑ دینی چاہیے؟ #PAKvEN


جدید تر اس سے پرانی