لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ بنے یا فل بنچ، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ ہو یا فل بنچ، ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
انہوں نے کہا کہ وہ انتخابات سے اس قدر خوفزدہ ہیں اور اپنے سزا یافتہ مجرم رہنماؤں کو بچانے کے لیے اتنے بے چین ہیں کہ وہ آئین اور قانون کی حکمرانی کی آخری نشانی کو تباہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
Whether it's a 5 mbr SC bench or Full Bench, it makes no difference to us bec all we want to know is if elections will be held within the 90 days' constitutional provision. Before we dissolved our 2 Prov assemblies, I consulted our top constitutional lawyers, all of whom were
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 30, 2023