نوکری کا مواقعہ @ حمراز میل ہیلتھ سوسائٹی (HMHS)

💼 پوزیشن: ایڈمن اور فنانس اسسٹنٹ

📍 مقام: نوابشاہ

🔢 آسامیاں: 1

درخواست کی تفصیلات:

📆 آخری تاریخ: 19 اکتوبر 2024

📧 اپنا CV اس ای میل پر جمع کرائیں: hr.nawabshah@hmhs.org.pk

نوٹ:

پوزیشن کا نام ای میل کے سبجیکٹ میں اور CV کے پہلے صفحے پر ضرور لکھیں۔

صرف شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔

انٹرویوز کے لیے کوئی TA/DA فراہم نہیں کی جائے گی۔


جدید تر اس سے پرانی